شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
ان کے لیے آتش دوزخ کا بچھونا ہوگا اور ان کے اوپر (اسی کا ) اوڑھنا ہوگا اور ہم ایسے ظالموکو ایسی سزا دیتے ہیںo اور جولوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کئے ہم کسی شخص کو اس کی قدرت سے زیادہ کسی کا مکلف نہیں بناتے وہی لوگ جنت والے ہیںاور وہ اس میں ہمیشہ رہیں گےo