لاہور ( سپورٹس رپورٹر) ایشیا کپ کے فائنل میں شکست پر قومی ٹیم کے سابق سٹار بیٹر شاہد آفریدی نے کہا کہ پورے ٹورنامنٹ بالخصوص فائنل میں سری لنکا کی ٹیم کو داد دینی ہوگی،لالا نے کہا کہ شروع میں میچ دیکھا تو لگا کہ پاکستان یکطرفہ مقابلے سے جیت جائےگا آخر میں سری لنکا یکطرفہ مقابلے کے بعد میچ جیت گیا۔
سری لنکا کی ٹیم کو داد دینی ہوگی: شاہد آفریدی
Sep 13, 2022