کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ میں ڈائریا اور پیچش کا مریض بے قابو ہو گیا۔ 24 گھنٹوں میں 4700 سے زائد بچے متاثر ہوئے ہیں۔ مریضوں میں نومولود سے دس سال تک کے بچے شامل ہیں۔ ستمبر کے دس روز میں تین بچے ڈائریا سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ستمبر کے 11 روز میں 95 ہزار بچے ڈائریا اور پیچش کا شکار ہوئے ہیں۔
ڈایریا،پیچش
کراچی : ڈائریا، پیچش سے 3 بچے جاں بحق، 4700 متاثر
Sep 13, 2022