تحریک انصاف داروں کیساتھ ٹکرائو کی سیاست پر یقین رکھتی ہے:عدنان اسلم 

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) تحریک انصاف کے رہنما عدنان اسلم نے کہاہے کہ عمران خان کی کسی بھی قومی ادارہ کیساتھ کوئی ذاتی جنگ نہ ہے اور نہ ہی تحریک انصاف قومی اداروں کیساتھ ٹکرائو کی سیاست پر یقین رکھتی ہے عمران خان اداروں کی خودمختاری آئین و قانون کی پاسداری کو یقینی بنانے کیلئے تاریخی کردارادا کررہے ہیں آج ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے اس میں کسی بھی سٹیک ہولڈر کی کوئی تضحیک مقصود نہ ہے عمران خان نے ملک کو اس کے اصل نظریہ پر کھڑا کرنے کیلئے جس تحریک کا آغاز کیاہے وہ 22کروڑ عوام کی آواز ہے۔

ای پیپر دی نیشن