ٹچہلم ا ما م حسینؓکے سلسلہ میں علم و زوالجنا ح کا ما تمی جلو س


ملتان ( سماجی رپورٹر)چہلم ا ما م حسینؓ کے سلسلے میں ملتا ن کا علم و زوالجنا ح کا ما تمی جلو س 14 صفر المظفر مسجد امام با گا ہ شا ن حسین بہا در پور بو سن روڈ ملتان زیر اہتمام لا ئسنسدارسید عا ر ف اختر کا ظمی بر آ مد ہواجلو س عقبی دروا زہ امام با ر گا ہ شا ن حسین سے بر آ مد ہو کر مسجد طیبہ وا لے روڈ سے ہو تا ہوا علمدا ر چو ک پہنچا اورگر ین ہٹس ما ر کیٹ سے السکینہ ولاز اور ہا شیمی چو ک سے ہو تا ہو ا امام با ر گا ہ شا ن حسین کے مر کز ی دروا زے پر را ت 12بجے پر امن اختتام پذیر ہو ا ، جلو س کے با نی ولا ئسنسدا ر سید عا رف اختر کا ظمی ہیں جنہو ں نے ملتان کی انتظا میہ اور جملہ سیکورٹی ایجنسیز اور بلخصو ص تنظیم لا ئسنسدا داران کے صدر مہر مزین عباس چا ون اور ان کی پو ری قیا د ت کا شکریہ ادا کیا مجلس عزا ءسے مولانا سید علی حسنین نقوی شا عر آ ل عمران سید نوازش علی زیدی نے خطا ب کیا بعدا ز جلوس نذرو نیا زکا بھر پو ر اہتمام کیا گیا۔
بہ سلطان پور مین عاصم چوک ملتان وہاڑی روڈ شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار
ٹبہ سلطان پور (سپیشل رپورٹر)ٹبہ سلطان پور مین عاصم چوک ملتان وہاڑی روڈ کی طرح چاروں اطراف سے شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جسکی وجہ سے مسافر اور نجی گاڑیوں کا چوک سے گزرنا محال ہو گیا ہے اور حالیہ بارشوں نے بھی مزید روڈ کو نقصان پہنچایا ہے جس کی وجہ سے چاروں اطراف بڑے گڑھے پڑ گئے ہیں اور حادثات معمول بن گئے ہیں اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...