انٹربنک 1.64 روپے سونا 3ہزار تولہ مہنگا

Sep 13, 2022


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر ایک روپے 64 پیسے مہنگا ہو کر 229 روپے 82 پیسے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھا¶ ایک روپے 50 پیسے بڑھ کر 236 روپے ہے۔ ادھر پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تین ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 56 ہزار روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کا بھا¶ 2572 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 33 ہزار 745 روپے ہے۔ عالمی صرافیہ مارکیٹ میں سونے کا بھا¶ 15 ڈالر اضافے سے 1732 ڈالر فی اونس ہے۔
ڈالر/ سونا
 

مزیدخبریں