ملتان (نیوز رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)کی ٹیموں نے رواں ماہ کے پہلے عشرے میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے 357صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا ۔ 4لاکھ53ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر88لاکھ99ہزار روپے جرمانہ عائد ۔ 30 مقدمات درج۔یکم تا10ستمبر کے دوران ملتان سرکل میں 61صارفین کو 1600595روپے جرمانہ عائد کیاگیااورتین مقدمات درج کروائے گئے
357صارفین بجلی چوری کرتے پکڑ ے گئے‘88لاکھ جرمانہ
Sep 13, 2022