محکمہ کی غفلت   جہانیاں وٹھٹھہ صادق آباد  کی  نہریں کھال کا منظر پیش کرنے لگیں

Sep 13, 2022

اڈاپل 14 ( نامہ نگار ) محکمہ انہار کی غفلت ، جہانیاں وٹھٹھہ صادق آباد اور نواح کی نہروں میں دریائی بوٹی جمنے کی وجہ سے نہریں کھال کا منظر پیش کرنے لگیں، نہریں اور موگے تقریباً بند ہوچْکے ہیں، فصلوں تک پانی کی رسائی ناممکن، محکمہ انکار کے افسران دفتروں تک محدود، پانی اوور فلو ہونے سے جگہ جگہ شگاف پڑنے کے خدشات بڑھنے لگے، کسان سراپا احتجاج، کسانوں نے چوہدری محمد انور نمبردار چکنمبر 137/10R کی سربراہی میں احتجاج کرتے ہوئے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ 

مزیدخبریں