بورے والا‘ جعلی کرنسی کی پرنٹنگ کا دھندہ دوست کو 6لاکھ 50ہزار روپے کا چونا لگا دیا

Sep 13, 2022

بورے والا( نمائندہ نوائے وقت‘تحصیل رپورٹر) جعلی کرنسی کی پرنٹنگ کا دھندہ بورے والا میں زور پکڑ نے لگا کرنسی پرنٹنگ میں ملوث افراد نے بلال ڈوگر سے 6لاکھ 50ہزار روپے اینٹھ لئے  بلال ڈوگر نے پو لیس کو اطلاع دیتے ہوئے کا روائی کا مطالبہ کیا ہے 


 

مزیدخبریں