ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی  پر پیو جواد اور فہیم چٹکی کو وارننگ

Sep 13, 2022

ملتان (جنرل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر و فوکل پرسن برائے ڈرامہ جات ملک آفتاب ڈوگر نے ریکس آڈیٹوریم میں زیر نمائش ڈرامہ بھولا سجن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر اداکار پیو جواد اور فہیم چٹکی کو وارننگ دے دی ہے اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ ضابطہ اخلاق کی پاسداری کو یقینی بنائیں۔

مزیدخبریں