گلوکاروں کے میڈیکل فنڈز فوری طور پر جاری کیے جائیں :امیر عبد اللہ نیازی

یرہ غازی خان (خصوصی رپورٹر) لوک گلوکار امیر عبد اللہ نیازی نے پنجاب حکومت سے اپیل کی ھے کہ گلوکاروں کے میڈیکل فنڈز فوری طور پر جاری کیے جائیں اس سلسلہ میں کافی عرصہ پہلے درخواستیں بھجوائی تھیں وزیر اعلیٰ پنجاب فوری طور پر فنڈز جاری کرنے کا حکم جاری کریں کیونکہ بے روز گاری کی وجہ سے فنکار سخت پریشان اورمقروض ہو چکے ہیں۔

 ان کی آمدن کا کوئی ذریعہ نہیں ہے ۔

ای پیپر دی نیشن