اسلام آباد (آئی این پی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ علی وزیر کے خلاف سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔
بغاوت پر اکسانے کا کیس، علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Sep 13, 2023