بیجنگ (این این آئی)کمیو نسٹ پا رٹی آ ف چا ئنا سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پنگ نے پاک چین سر حد خنجراب پاس کے کسٹم افسران کے نام اپنے خط میں تمام کسٹم کارکنان سے اپنے فرائض اور مشن کو بہتر طریقے سے انجام دینے کی توقع کا اظہار کیا۔