شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور بعض ایسے ہیں جنہوں نے ان اغراض کیلئے مسجد بنائی ہے کہ ضرر پہنچائیں اور کفر کی باتیں کریں اور ایمانداروں میں تفریق ڈالیں اور اس شخص کے قیام کا سامان کریں جو اس سے پہلے سے اللہ اور رسول کا مخالف ہے....(جاری)
سورة التوبہ (آیت:107 )