صدر نے فواد حسن فواد کو نگران وزیر مقرر کر دیا

Sep 13, 2023

 اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فواد حسن فواد کو نگراں وفاقی کابینہ میں وزیر مقرر کر دیا۔صدر مملکت نے تقرری نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 224 (1a) کے تحت فواد حسن فواد کی تقرری کی۔

مزیدخبریں