خواب میں چھری

 دیددہ و دل ڈاکٹر دا ایلی
 وہ خواب دیکھ رہی تھی ۔۔۔ گلی سے گزرتے ہوئے
ایک گھر سے آواز آ رہی تھی ہاں بیٹی گھر سے باہر کل رہی ہو ؟ اس وقت ہ کلو چادر ٹھیک سے لو   چوڑیوں کی آواز ہیں آ ی چاہئیے دیکھو شادی میں او چی آواز سے ہ ہ س جہاں س سا جگہ ہو یا آ دمی کھڑے دیکھو تو راستہ بدل لی  سہیلی کے ساتھ رہ امجھے فو کرتی ر پرس میں چاقو رکھتی ہو ہ اب  پستول کا لائس س بھی ب وا لو  یاد رکھو تم اس گھر کی عزت اور میری آ کھوں کی ٹھ ڈک ہو
 کچھ آگے دوسرے گھر سے آواز آتی ہے ۔
 ہاں بیٹے اس وقت گھر سے باہر کل رہے ہو  دیکھو ظریں یچی رکھ  راستے میں کھیلتے بچے بچیوں کو اپ ے گھر کے بچے ہی سمجھ اکیلی عورت کو آتا دیکھو تو رستہ بدل لی  اور مشکل میں دیکھو تو مدد ضرور کر کھڑے ہو کر وڈیو ہ ب ا ے لگ جا  سیٹی ہ بجا  آوازیں ہ کس م اسب فاصلہ رکھ یاد رکھ ا تمہاری وجہ سے کسی کے گھر کی عزت اور آ کھوں کی ٹھ ڈک کو پرس میں چھری ہ رکھا پڑے۔۔

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...