آئی ایم ایف کی بات بات پر ناراضی منی بجٹ آنے کی طرف اشارہ :طیب حسین رضوی

لاہور(کامرس رپورٹر )لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے سینئر ممبر سید طیب حسین رضوی نے کہا آئی ایم ایف کی بات بات پر ناراضی منی بجٹ آنے کی طرف اشارہ ہے۔جولائی میں مرکزی حکومت کا ملکی قرض 537 ارب روپے ہوگیا جو اخراجات میں کمی کے دعوئوں کی نفی ہے۔ رواں مالی سال میںاخراجات کو پورا کرنے کیلئے 9.3ٹریلین قرض لینے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن