زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ  62 لاکھ  ڈالرز کا اضافہ

کراچی (کامرس رپورٹر) زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتہ کے دوران 5 کروڑ 62 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بنک کے مطابق 6 ستمبر کے اختتام تک مجموعی ذخائر 14 ارب 73 کروڑ 99 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 14 ارب 79 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کی حد پر ریکارڈ کئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن