روادارانہ فلاحی معاشرے کی تشکیل کیلئے صوفیاء کے نظام ِ فکر و عمل کو اپنانا ہوگا:طاہررضابخاری

لاہور ( خصوصی نامہ نگار )سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضابخاری نے حضرت میاں میر کے 401 ویں عرس مبارک کا افتتاح،رسم چادر پوشی سے کرتے ہوئے کہا روادارانہ فلاحی معاشرے کی تشکیل کیلئے صوفیاء کے نظام ِ فکر و عمل کو اپنانا ہوگا۔ 

ای پیپر دی نیشن