لاہور(نیوز رپورٹر)سابق وفاقی سیکرٹری محتسب محمد امیر سیال طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز آبائی گاؤں میں ادا کی گئی۔مرحوم کی رسم قل کل آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔
سابق وفاقی سیکرٹری محتسب محمد امیر سیال انتقال کر گئے، قل خوانی کل ہوگی
Sep 13, 2024