کامونکی(نمائندہ خصوصی)مخالف فریق پر حملہ کے دوران گیارہ سالہ راہگیر بچہ فائرنگ کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا۔محلہ رسول نگر کے اسد اللہ اور مدثرعدیل عرف بلا کے مابین ایک ماہ قبل جھگڑا ہوگیا ۔تاہم مدثر عدیل عرف بلا نے دل میں رنجش رکھی ۔ اسد اللہ میڈیکل سٹور سے دوائی لینے جارہا تھا،اس پر پسٹل سے فائرکردیا، تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہا ۔جبکہ اسی دوران راہگیر بچہ عبداللہ عرفان جو گھر سے دودھ لینے کے آیا تھا۔
کامونکی:مخالف فریق پر فائرنگ،11 سالہ راہگیر بچہ زخمی
Sep 13, 2024