ٹو فنگر ٹیسٹ کیس میں رپورٹ طلبی کی خبر حقائق کے منافی: ترجمان ہائیکورٹ 

 لاہور (خبرنگار) 12 ستمبر کو بعض قومی اخبارات میں شائع ہونے والی خبر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے ٹو فنگر ٹیسٹ کیس میں رپورٹ طلب کی ہے، حقائق کے منافی ہے۔ ترجمان لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری تصحیح کے مطابق عدالتی کارروائی اور حکم نامہ میں ٹو فنگر ٹیسٹ کی بابت کوئی ریمارکس نہیں دیئے گئے تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن