کنگن پور بااثر افراد کا خاتون کو  درخت کے ساتھ باندھ کر تشدد 

چونیاں؍ قصور (نامہ نگار خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت) با اثر  افراد نے عدالت لگا لی، خاتون کو تشدد کے بعد درخت کے ساتھ  باندھ دیا،  تھانہ کنگن پور  کے نواحی گاؤں  لالوکے پل پر  تلخ کلامی پر بااثر افراد نے خالدہ بی بی کو اغواء کر لیا اور گھر لے جا کر باندھ دیا۔ متاثرہ خاتون کی بہنیں اسے چھڑانے آئیں تو ملزموں نے ان کو  بھی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

ای پیپر دی نیشن