دوشنبے(آئی این پی)تاجکستان کے مفتی اعظم سعیدمکرم عبدالقدیر زادے کو دارالحکومت دو شنبے کی جامع مسجد کا باہر چاقو سے حملہ کر کے زخمی کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ بدھ کے روز پیش آیا ہے، ایک غنڈہ گرد نے مفتی اعظم کو اس وقت چاقو گھونپ دیا جب وہ مسجد سے ادائیگی نماز کے بعد آرہے تھے۔