کراچی(نوائے وقت رپورٹ) نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن میں مخصوص مذہب کو نمایاں کرنے کے معاملے پر سٹیٹ بنک نے تردید اور وضاحت جاری کر دی۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کے مقابلے میں منتخب ایک ڈیزائن میں پاکستان میں مذہبی تنوع کو ظاہر کیاگیا ہے۔