9 مئی واقعات، راجہ بشارت کی  عبوری ضمانت، اسد عمر اور گنڈا پور  کی درخواستوں کی بھی سماعت

فیصل آباد (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت فیصل آباد میں 9 مئی مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے راجہ بشارت کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پی کے علی امین گنڈا پور اور اسد عمر کی درخواست پر سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن