اسلام آباد(خبر نگار) راہنما جماعت اسلامی خالد محمود مرزا نے یارد ملی کے تحت بانیاں ، کھبل ، اور ہرکہ گاؤں میں لگائے گئے فلٹریشن پلانٹس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صافی پانی ایک نعمت ہے اس کی قدر کریں ہم یارد ملی اور ترکیہ کے بہن بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اس موقع پر راجہ عدیل احمد صدر جے آئی یوتھ پی پی 10 ، اور یارد ملی کی پوری ٹیم جس میں پرفیسر احمد سہیل سربراہ ترکیہ پاکستان چیریٹی برجساجد حسین جنرل منیجر یاردم ایلی پاکستان محمد عمر آئی ٹی ہیڈ یاردم ایلیاویس ریاض واٹر پراجیکٹ منیجراسد مقصود میڈیا کوآرڈینیٹر یاردم ایلی موجود تھے اس کے قاضی سلیم اصغر راہنما جماعت اسلامی پی پی 10 ، سید عابد حسین شاہ ، محمد اعجاز ، ملک منظور ، محمد زبیر کیانی ، محمد شبیر ، دیگر علاقے کے معززین موجود تھے۔