سبزی منڈی پولیس نے لاپتہ ہونیوالا بچہ ڈھونڈ نکالا

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھا نہ سبزی منڈی پولیس نے لاپتہ ہونے والے بچے کو ٹر یس کرکے بحفا ظت والدین کے حوالے کر دیا، بچے کے والدین نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور فوری مدد کرنے پراسلام آباد پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...