چیزئیس پچا س خواتین کو تعلیم و تربیت فراہمی میں معاونت کررہا، عمران اعجاز

اسلام آباد(خبرنگار) چیزئیس پچا س سے زائد خواتین کو تعلیم و تربیت فراہمی میں معاونت کررہاہے ’’شی ون‘‘پروگرام کا مقصدلڑکیوں کو ای کامرس کی ضروری مہارتوں سے آراستہ کرکے اپنے گھر میں بیٹھ کر ذاتی کاروبارشروع کرنے کے لیے بااختیار بناناہے چیزئیس پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے خواتین کو بااختیار بنا کر خواتین کی تعلیم، آزادی اور انٹرپرینیورشپ کے چمپئن کے طور پر اپنے کردار کو آگے بڑھا رہا ہے چیزئیس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عمران اعجاز نے کہا کہ یہ تقریب چیزئیس کے کمیونٹی کو واپس ادا کرنے اور خواتین کو بااختیاربنانے کے عزم کا تسلسل ہے۔

ای پیپر دی نیشن