شہزاد ٹاؤن پولیس نے قتل  میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)شہزاد ٹاؤن پولیس سرکل ہو می سائیڈ یونٹ نے قتل میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیاپولیس نے بتایا کہ ملزم مظفرنے20 اگست کو مرتجز حسین کو تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود  میں اسلحہ آتشیں سے فائر نگ کرکے قتل کردیا تھا ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے وقوعہ کا نوٹس لے کر ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کے احکامات جاری کئے تھے پولیس ٹیم نے جدید تکنیکی اور سائنسی تقاضوں پر تفتیش کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن