مری (نامہ نگار خصوصی)صحابہ اکرام کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کرینگے گستاخی کرنے والوں کے خلاف کیس کی پیروی کرنا فخر کی بات ہے کوئی بھی کسی بھی انداز میں گستاخی کرے گا ہم اس کو ہر حال میں قانون کے مطابق سزا دلوائیں گے ان خیالات کا اظہار مری بار کے صدر جلیل اختر عباسی ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری مری بار وسیم الدین نے صحابہ اکرام کی شان گستاخی کرنے کے کیس پیشی کے موقع پر اپنے بیان کرتے ہوئے کیا اس کے علاؤہ وسیم الدین جلیل اختر نے کہا کسی گستاخ کو کسی بھی صورت معاف نہیں کرینگے اور ایمانی قوت کے ساتھ گستاخیاں کرنے والوں کو آ ئین اور قانون کے مطابق سزا دلوا کر رہیں گے کوئی بھی یہ نہ سمجھ کے ہم گستاخی کر کے بچ جاہیں گے یہ گستاخوں کی خوش فہمی ہے بطورِ قانون دان ہم گستاخی کیس میں مدعی مقدمہ کے خلاف پیش ہونا فخر کی بات کوئی یہ بات دل و دماغ میں بھی نہ لائے کے ہم گستاخی کر کے بچ جائیں گے۔
صحابہ اکرام کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کرینگے،جلیل اختر
Sep 13, 2024