اب با ت اسمبلی کے اندر پہنچ گئی ہے تو مارشل لا ء لگا دیں ، سید اعجا ز بخاری

 اٹک (نامہ نگار ) پاکستا ن تحریک انصا ف کے ممبر صوبائی ا سمبلی حلقہ پی پی 3 اٹک سید اعجا ز حسین بخاری نے کہا ہے کہ اب با ت اسمبلی کے اندر پہنچ گئی ہے تو مارشل لا ء لگا دیں ، خفیہ ادا رو ں کا اسمبلی میں بھی عمل دخل ہو گیا ہے تو اس کا حل نکالیں ، ان خیالا ت کا اظہار انہو ں نے اپنی رہا ئش گاہ المرتضیٰ ہا ئو س میں صحافیو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ، انہو ں نے کہا کہ ویسے تو مارشل لا ء لگا ہوا ہے اس کی تشہیر ہونی رہ گئی ہے ، پاکستا ن کی تاریخ میں جلسو ں کے ٹا ئم کا تعین نہیں دیکھا قو می اسمبلی کی تو عجیب دا ستا ن ہے کچھ نقاب پو ش آئے اور ہما رے قومی اسمبلی کے ممبرو ں کو اٹھا کر لے گئے ، قانون بنا نے والے ادا رے میں عوام کے ووٹوں سے منتخب نما ئندو ں کی یہ عزت رہ گئی ، سخت مزمت کر تا ہو ں اور مطالبہ کرتا ہو ں کہ سپیکر صا حب اپنے خدا کو حا ضر نا ضر جا ن کر مکمل تحقیقا ت کرائیں ۔

ای پیپر دی نیشن