اسلام آباد(خبرنگار)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی، چوہدری سالک حسین سے انڈونیشیا کے ناظم الامور رحمت ہندیارتا کسومانے ملاقات کی، ملاقات میں مذہبی ہم آہنگی، احترام انسانیت، اوررواداری کے فروغ کے حوالے سے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا، وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سال حسین نے ہا ہ عالم اسلام کو اتحاد و وحدت کی اشد ضرورت ہے، آج مسلم ممال جن چیلنجزاور حالات سے گزررہے ہیں اس میں ضرورت ہے کہ مذہبی ہم آہنگی و رواداری اور وحدت کو فروغ دیا جائے، اسلام ہمیں وحدت امہ، امن، اخوت، احترام انسانیت اور بھائی چارہ کادرس دیتا ہے، انڈونیشیا ے ناظم الامور رحمت ہندیارتا سوما نے ہا دنیا میں قیام امن یلئے مذاہب اور تہذیبوں ے درمیان مالمے ی اشد ضرورت ہے، برداشت اور احترام ا رویہ اسلام ی تعلیمات ا لازمی جزو ہے، ملاقات میں انتہا پسندی و شدت پسندی کے خاتمے اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، سیریٹری وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ذوالفقار حیدر بھی ملاقات میں شامل تھے۔