پاکستان نے میزبان چین کو ہراکریشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

 اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان نے میزبان چین کو ایک کے مقابلے میں 5گول سے شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاچین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان نے شروع سے ہی میزبان چین کو دبا میں رکھا۔ پہلے کوارٹر میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کرسکی ، دوسرے کوارٹر کے آٹھویں منٹ میں حنان شاہد کے خوبصورت پاس پر عبدالرحمن نے گول کرکے  پاکستان ٹیم کو برتری دلائی تیسرے کوارٹر میں بھی پاکستان ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور 11ویں منٹ میں ندیم احمد نے گول کرکے پاکستان کی برتری دگنی کردی۔

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...