سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی زونل آفس گلگت آفس کا دورہ 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد  نے   بی آئی ایس پی زونل آفس گلگت آفس کا دورہ کیا ،سینیٹر روبینہ خالد  نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق خاندانوں کی تعداد  رواں سال کے آخر تک 1 کروڑ  تک پہنچ جائے گی،وزیر اعظم پاکستان محمد شہبا ز شریف کی  بی آئی ایس پی کیمالی  بجٹ میں اضافے پر شکرگزار ہوں، بینظیر کفالت کی سہ ماہی قسط جنوری 2025 سے 10500 روپے سے بڑھا کر 13500 روپے کرد ی جائی گی،ملک بھر میں ڈائنامک رجسٹریشن سینٹرز کے ذریعے مستحق گھرانوں کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے، مستحق خواتین اور انکے گھرانوں کیلئے بینظیر سکل ٹریننگ پروگرام کا آغاز بھی کیا جارہا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...