ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھل گئے

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز دوبارہ کھل گئے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال ہو گئے ہیں۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں موجود تمام یوٹیلٹی اسٹورز کھل چُکے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز معیاری اشیائے خور و نوش رعایتی نرخوں پر فراہم کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...