کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کے لئے سندھ اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی

کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کے لئے سندھ اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی بنادی گئی ہے۔لائسنس معطل کرنے سے متعلق قرارداد پر کمیٹی بنائی گئی ہے. کمیٹی کی جانب سے حیسکو اور سیپکو کی کاکردگی  کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔یہ اسپیشل کمیٹی اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی سمیت 11 اراکین پر مشتمل ہوگی، جبکہ فیاض بُٹ کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت آفتہ آزاد رُکن سجاد سومرو نے کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے سے متعلق قرارداد سندھ اسمبلی میں پیش کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...