روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید گراوٹ

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق  انٹربینک میں آج ڈالر 28 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 16 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 44 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے کم ہوکر 280 روپے 75 پیسے کا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...