مریم نفیس نے نئے فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے لندن میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کردیں۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مریم نفیس نے اپنے فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔رات کے وقت لندن میں کیے گئے فوٹو شوٹ میں مریم نفیس سیاہ لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔

مداحوں کی جانب سے مریم نفیس کی تصاویر کو خوب پسند کیا جارہا ہے اور ان پر تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...