امریکی صدر اوباما نے بجلی کے بحران کے خاتمے کیلئے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔ ایک سوال پران کا کہنا تھا کہ جوہری کانفرنس میں پاکستان کی شمولیت انتہائی مثبت پیشرفت ہے لیکن ایٹمی ریاست کا درجہ پانے کیلئے ابھی کچھ انتظار کرنا پڑے گا۔اپنے دورے کو کامیاب قراردیتے ہوئے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ امریکی حکام سے تمام اہم معاملات پربات ہوئی ہے اوردورے کے دوران ایڈ کی بجائے ٹریڈ کی بات کی۔انہوں نے کہا کہ چین کے صدرسے بھی اہم ملاقاتیں ہوئیں جبکہ دیگرممالک کے سربراہان مملکت کے ساتھ ہونے والی ملاقاتیں آئندہ دورۂ یورپ میں انتہائی سودمند ثابت ہوں گی۔
صدراوباما نے پاکستان کے ایٹمی اثاثے محفوظ قرار دیئےاور بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی
Apr 14, 2010 | 08:45