ایک سال کے وقفے کےبعد ایرانی جوہری پروگرام کے حوالے سے مذاکرات کا آغاز آج ترکی کےشہر استنبول میں ہوگا۔

Apr 14, 2012 | 11:24

سفیر یاؤ جنگ
مذاکرات میں امریکا، برطانیہ، چین، فرانس، جرمنی اور روس کے نمائندے شامل ہونگے جن کے وفود استنبول پہنچ گئے ہیں۔ ۔ مذاکرات کا مقصد ایران کو جوہری سرگرمیاں روکنے پر آمادہ کرنا ہے۔ مذاکرات میں امریکہ کی نمائندگی قومی سلامتی کے نائب مشیر بین رہوڈز کررہے ہیں جنہوں نے مذاکرات کو \\\"پہلا اچھا قدم\\\" قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران جوہری پروگرام پرامن ہونے کے حوالے سے ثبوت فراہم کرے۔ دوسری جانب ایرانی وفد کے سربراہ سعید جلیلی کا کہناہے کہ ان کا ملک اجلاس میں نئے اقدامات تجویز کرے گا۔
مزیدخبریں