واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ نے متحدہ کے امیدوار فخر الاسلام کے قتل کی مذمت کی ہے۔ ترجمان محکمہ خارجہ پیٹرک نے کہا ہے کہ ہم پاکستانی سیاستدانوں کے خلاف تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
امریکہ
متحدہ کے امیدوار کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: امریکہ
Apr 14, 2013