کراچی (خصوصی رپورٹ) انتخابی عمل میں غیرملکی قوتوں کو مداخلت کی دعوت سازش قرار دی گئی ہے۔ امت کے مطابق براہمداغ بگٹی کے اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کے فوراً بعد متحدہ نے بھی عالمی ادارے میں میمورنڈم جمع کرا دیا۔
بلوچستان کے علیحدگی پسند گروپ اور کراچی کی لسانی جماعت کو عالمی سیاسی کھلاڑیوں کی سرپرستی حاصل ہے۔ قومی سلامتی کے اداروں نے نگراں حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
سازش