اسلام آباد (وقت نیوز) نگران وزیراعظم نے احسان غنی کو آئی جی خیبر پی کے تعینات کر دیا۔ وقت نیوز کے مطابق احسان غنی کی تعیناتی سے الیکشن کمشن کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
احسان غنی آئی جی خیبر پی کے تعینات
Apr 14, 2013