اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے نے سی این جی سٹیشنز کے لائسنسز کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ابتدائی طور پر 46 فیصد تصدیق شدہ ریکارڈ جمع کرایا ہے۔ ایف آئی اے نے اوگرا کے دفتر پر چھاپے کے بعد 1471 فائلیں قبضے میں لے لی تھیں۔
ایف آئی اے نے سی این جی سٹیشنوں کا ریکارڈ سپریم کورٹ جمع کرا دیا
Apr 14, 2013