” شہریوں کا قتل“ سابق مصری صدر کا ری ٹرائل ‘سٹریچر پر بیٹوں کے ہمراہ پیشی

Apr 14, 2013

قاہرہ (اے ایف پی) مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو پھر سٹریچر پر عدالت پیش کیا گیا۔ انقلاب کے دوران شہریوں ہریرے کے قتل سمیت دیگر الزامات پر انکاری ٹرائل ہو رہا ہے ان کے بیٹے جمال، احمد اور سابق سکیورٹی چیف اسعدلے بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

مزیدخبریں