سندھ کی نگران کابینہ میں توسیع‘مزید 3 وزراءنے حلف اٹھا لیا، تعداد 19 ہو گئی

کراچی (آئی این پی) سندھ کابینہ میں توسیع کر دی گئی، مزید 3 وزرا حسن علی شریف‘ شجاع جونیجو اور جعفر خواجہ نے ہفتہ کو حلف اٹھا لیا جس کے بعد سندھ کی نگران کابینہ میں وزرا کی مجموعی تعداد 19 ہو گئی۔

سندھ نگران

ای پیپر دی نیشن