کراچی (نوائے وقت نیوز+ وقائع نگار) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ عباس ٹاو¿ن کے ماسٹر مائنڈ اسلم محسود سمیت 4 دہشت گردوں کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تاہم عدالت نے پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے ملزموں کو 20 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کی ہدیات کردی۔ دریں اثناءعباس ٹاﺅن دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی رسم چہلم گزشتہ روز سخت سکیورٹی انتظامات میں ادا کی گئی۔
سانحہ عباس ٹاﺅن