عوام مفاد پرست سےاستدانوں کو انتخابات مےں مسترد کر دےنگے: مےاں عبدالستار اےڈووکےٹ

Apr 14, 2013

لاہور (پ ر) لاہور ہائےکورٹ بار کے ممبر و مسلم لےگ ن لائےرز ونگ سےالکوٹ کے سےکرٹری جنرل مےاں عبدالستار اےڈووکےٹ نے کہا ہے کہ عوام مفاد پرست سےاستدانوں کو انتخابات مےں مسترد کر دےں گے، مسلم لےگ ن کی بے لوث قےادت اےک بار پھر مرکز سمےت ملک بھر مےں حکومت بنا ئے گی اور عوام کو رےلےف فراہم کرے گی۔ ان خےالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مےاں عبدالجبار‘ کاشف اےڈووکےٹ و دےگر کے ہمراہ وکلاءوفد سے گفتگو کرتے ہوئے کےا۔ مےاں عبدالستار اےڈووکےٹ نے مزےدکہا کہ وکلاءبرادری کی آزاد عدلےہ کے لئے کوششےں سنہری حروف مےں لکھی جائےں گی۔ ملکی آئےن توڑنے والوں اور ان کے گماشتوں کو قرار واقعی سزا دلوا کر رہےں گے۔

مزیدخبریں