لاہور (سٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ سنٹرل پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خرم شہزاد رانا نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ غریب و متوسط طبقے سے جنم لینے والی قیادت قائد تحریک الطاف حسین کی آواز نے بکھری ہوئی مظلوم عوام کو ایک پلیٹ فارم پر متحد اور قائد تحریک کے حقیقت پسندی اور عملیت پسندی کے فکروفلسفہ نے غریب و متوسط طبقے کی عوام میں شعور بیداری پیدا کردیا ہے۔